ڈان کی خبر پر فوری ایکشن —–ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا تھانہ ہڑپہ میں خاتون پر تشدد کا سخت نوٹس، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ساہیوال تھانہ ہڑپہ کی حددود میں خاتون پر تشدد کی خبر ڈان میں 18 اپریل کو شائع ہونے کے بعد ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے فوری ایکشن لے لیا،سٹوری وحید رانا نے فایل کی تھی

برطانیہ سے سب سے زیادہ شایع ہونے والے اخبار اور نیوزپیپر آف دی ایر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے نواءے وقت لندن /ڈان لندن اور ڈان ٹی وی نے نہتی عورت پر تشدد کی خبر18 اپریل کو شایع کی تھی
وحید رانا
ساہیوال: ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے تھانہ ہڑپہ میں خاتون پر تشدد کا سخت نوٹس لے لیا، ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔برطانیہ سے سب سے زیادہ شایع ہونے والے اخبار اور نیوزپیپر آف دی ایر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے نواءے وقت لندن /ڈان لندن اور ڈان ٹی وی نے نہتی عورت پر تشدد کی خبر18 اپریل کو شایع کی تھی۔
اس واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہوءی تھی۔
ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے تھانہ ہڑپہ میں خاتون پر تشدد اور حراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سخت لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ کو فوری کارروائی کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ نے حسب ضابطہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا. مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں