ایمسٹر ڈیم: نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

انٹرنیشنل رپورٹر نوائے وقت

ایمسٹر ڈیم/ہالینڈ:ہالینڈ کے نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔

اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔

2022 میں اداکار حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے اور ان کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے تھےجبکہ ان کو کینسر کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں