سوات یونیورسٹی سے جعلی میجر ساتھیوں سمیت گرفتار

ایجوکیشن رپورٹر

سوات :سوات یونیورسٹی میں پولیس نے جعلی میجر کو 2 گارڈز، اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر کارروائی کی گئی،
عمرعلی نامی شخص خود کو میجر ظاہر کرکے یونیورسٹی میں زبردستی گاڑی داخل کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں