کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال :ہم بولیں گے تو بغاوت ہوگی

وحید رانا
ساہیوال: تین دیہاتوں کو ملانے ولا ۔گھوگا نہر کا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکارہے ۔ جو کہ پہلے ہی عرصہ سے ٹوٹا ھوا ہے ۔سکول کے بچوں کا پل سے گزرناانتہاءی کٹھن ہے اور مزدور طبقہ بھی شدید مشکل کا شکارہے۔ گھوگا نہر کا یہ پل بائی پاس ملتان روڈ اور 134/9l کے ہائی سکول کی طرف جاتا ہے. اہل علاقہ نے
کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں