محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹر اسامہ اور ڈاکٹر عرفان مخبر کی اطلاع پرکامیاب کارواءی ، 100 کلو ناقص لاغر جانور کےگوشت کی سپلائی پکڑ لی

جہاز گراؤنڈ والے اللہ دتہ قصائی کا بیٹا راشد قصائی اور ایک نامعلوم ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیے

رانا وحید
ساہیوال:محکمہ لائیو سٹاک کی رات کے اندھیرے میں تھانہ سٹی کے علاقہ جہاز چوک میں مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی۔ ڈاکٹر اسامہ اور ڈاکٹر عرفان رات کے اندھیرے میں تقریبا 100 کلو ناقص لاغر جانور کےگوشت کی سپلائی پکڑ لی ۔‍‍ ذرائع کیمطابق مشہور زمانہ اللہ دتہ قصائی کا بیٹا راشد قصائی اور ایک نامعلوم ملزم جہاز گراؤنڈ والے ،بھاگنے میں کامیاب ہو گیے ۔ ڈاکٹر اسامہ اور ڈاکٹر عرفان نے کاروائی کرتے ہوئے گوشت نہر میں پیھنک دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں