احکامات ساہیوال ضلعی انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیے، سیوریج کا گندا پانی نہر کا منظر پیش کرنے لگا،کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید،ساہیوال ضلعی انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ

وحید رانا

ساہیوال:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کو ساہیوال ضلعی انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا۔ ساہیوال مین انٹرس عارف والا روڈ L -9 -135 مین روڈ پر سیوریج کا گندا پانی جو کہ ایک نہر کا منظر پیش کر رہا ہے ۔راہگیروں اور مقامی لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں ۔
کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید،ساہیوال ضلعی انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں