فائر وال سکیورٹی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی متعارف کروا دی۔ سیکیورٹی گارڈ سو کر بھی اپنی ڈیوٹیز انجام دینے لگے،اس کارنامے پر انہیں خصوصی شیلڈ دینی چاہیے

وحید رانا

ساہیوال: ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں موجود فائر وال سکیورٹی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی متعارف کروا دی۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے سیکیورٹی گارڈ سو کر بھی اپنی ڈیوٹیز سر انجام دے سکتے ہیں ۔ ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور لواحقین کی بہتر نگہداشت کیلئے اس ٹیکنالوجی کو متعارف کروایا گیا ہے ۔
کمشنر ساہیوال سے گزارش ہے کہ فائر وال سیکورٹی کمپنی کے اس کارنامے پر انہیں خصوصی شیلڈ پیش کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں