ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل افتخار احمد کا سرکل کے تفتیشی افسران کے ساتھ اجلاس

وحید رانا

ساہیوال:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل افتخار احمد نے رواں ماہ کی کارکردگی پر سٹی سرکل کے تفتیشی افسران سے اپنے دفتر میں میٹنگ کا انعقاد کیا ۔
میٹنگ میں سٹی سرکل کے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا گیا اور تمام تفتیشی افسران کو میرٹ کی بنیاد پر مقدمات یکسو کرنے کی ھدایات کی گئی۔قتل و دیگر کرائم میں POs کی گرفتاری کو جلد از گرفتار کیا جائے ۔ منشیات فروشوں اورسماجی برائیوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں