ضلع کونسل ساہیوال کے افسروں کی نا اہلی،لاکھوں روپے کا بجٹ لگانے کے با وجود گٹر ابل پڑے، ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے سخت نوٹس لیں

رانا وحید

ساہیوال: ضلع کونسل ساہیوال کے افسروں کی نا اہلی نے باعث کسووال جی ٹی روڈ پر ابلتے گٹروں کے گندے پانی سے پرائیویٹ سکولوں کے طالب علم رکشہ نکال رھے ہیں۔ متاثرین نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں روپے بجٹ لگانے کے با وجود روڈ پر گٹروں کا گندا پانی پھر نکل آیا ہے جو ضلع کونسل ساہیوال کے افسروں کی ناہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں