ساہیوال میونسپل کارپوریشن کے عملے کی نا اہلی کے منہ بولتے ثبوت ملاحظہ کریں

رانا وحید

ساہیوال:ساہیوال میونسپل کارپوریشن کے عملے کی نا اہلی کا منہ بولتا ہوا ثبوت، کوڑا کرکٹ نہر کی پلوں پر رکھی ٹرالیوں سے نکل نکل کر ہواؤں سے پھر دوبارہ گلی محلوں میں جا رہا ہے۔ کوڑا اٹھانے والی گاڑیاں اور ٹرالیاں ان علاقہ جات میں کئی کئی دن نہیں آتیں ۔ منظور کالونی ،عارف والا روڑ، نائن ایل نہر کے دونوں اطراف صفائی تو کیا دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے۔ علاقہ مکینوں کا وزیر اعلی پنجاب کمشنر ساہیوال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں