ساہیوال کے نواحی گاؤں 94/6.R میں وفات پانے والا بابا صدیق المعروف سائیں صدیق کے جنازے پر بینڈ باجے کا اِہتمام

رانا وحید

ساہیوال:وصیت یا جہالت کی انتہا ؟ ساہیوال کے نواحی گاؤں 94/6.Rمیں ایک بزرگ کی وفات پر بینڈ باجے اور شہنائی بجا کر ویلیں دی جا رہی ہیں یہ کوئی رسم ہے یا جہالت یا فوت ہونے والے کی وصیت پر عمل کیا جارہا ہے۔ وفات پانے والا بابا صدیق المعروف سائیں صدیق کے جنازے پر بینڈ باجے کا اِہتمام کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں