ڈاکٹر اختر گلفام سے
لندن:یورپ نے بھارت کے مصالوں پر پابندی لگاءی ہوءی ہے ۔ اب وہی بھارت کے مہلک مصالے پاکستان پہنچنے لگے ہیں اور مختلف ذرائع کے پہنچنے والے ان انتہائی مضر صحت مصالوں کی قیمت میں مجموعی طور پر پچیس فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے ان مہلک مصالوں پر سب سے پہلے یوری یونین نے پابندی لگائی تھی اور پھر دیگر ممالک نے بھی پابندی لگادی۔ ان مصالوں کی کھپت کم ہوئی تو بھارت نے وہی مصالے پیکٹوں کے بجائے کھلے فروخت کرنا شروع کر دیئے اور اس کی بڑی مقدار پاکستان میں بھی پہنچ رہی ہے۔