رانا وحید
ساہیوال :چیچہ وطنی نیشنل ہائی وے بیٹ 16 موت کا گڑھ بن گیا ۔
چیچہ وطنی کسووال کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر میاں بیوی جانبحق ہو گیے۔دونوں کا تعلق کا تعلق 100 بارہ ایل سے ہے۔
پولیس نے ڈرائیور اور بس کو اپنی تحویل میں لئے لیا۔
چیچہ وطنی نیشنل ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث روزانہ کی بنیاد پر حادثات ہونا معمول بن چکے ہیں اور لوگ اپنی قیمتی جانوں سے محروم ہاتھ دھو رہے ہیں ۔
چیچہ وطنی عوامی سماجی حلقوں نے اعلی احکام سے موٹر وے پولیس بیٹ 16 کی نااہلی کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے