نواءے وقت بیوروچیف رپورٹ
پشاور:ایسویشن انٹرنیشنل لائرز لندن کے انٹرپرویشنل کوآرڈینٹر ناصر غلزئی ایڈووکیٹ کی طرف سے ایسویشن انٹرنیشنل لائرز انسانی حقوق ونگ پاکستان کے ممبران کو تعریفی اسناد تقسیم پروگرام ۔
تقریب کا انعقاد ڈسٹرکٹ بار پشاور میں منعقد ہوئی ۔
تقریب میں ایسویشن انٹرنیشنل لائرز لندن انسانی حقوق ونگ کے ممبران کو انکی بہترين کارکردگی پر تعریفی اسناد پیش کی ۔
تعریفی اسناد انٹرپروینشنل کوآرڈینٹر ناصر غلزئی ایڈووکیٹ کیطرف سے دئیے گئے ۔
ایورڈ سمیرین حکیم ایڈووکیٹ ،حنا سلطان ایڈووکیٹ ، ہما مشعل ایڈووکیٹ نے وصول کیے
رابعہ گل ایڈووکیٹ ، اور ناز گل ایڈووکیٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور رجسٹریشن کرکے ممبر شپ سے نواز گیا