خیبر پختون خواہ گورنر فیصل کریم کنڈی سے مینارٹی وفد کی ملاقات

محمد ناصر غلزی

پشاور:خیبر پختون خواہ گورنر فیصل کریم کنڈی سےجمیعت علماء اسلام کے مینارٹی چیرمین سردار پرویندر کی ملاقات۔
مینارٹی چیرمین سردار پرویندر سنگھ کی سربرائی میں کےپی کے کی اقلیتی برادری کی گورنر ہاوس میں آمد ہوئی۔
مینارٹی وفد نے گورنر خیبر پختون خواہ کو پھولوں کے گلدستے دیے, شال چادر اور مذہبی سروپے پہناءے ۔
مینارٹی کو درپیش مساحل اورمشکلات کے حل کیلے تجویز پیش کی۔
1۔شمشان گھاٹ اٹک روڈ کی تعمیرکی جاءے
2۔گوردوارہ سنگھ سبھا غلہ منڈی صدر گوردوارہ کو کھولا جاۓ۔
3۔ سکھ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ روکی جاءے۔
4۔اقلیتی طالب علم کو یونیوسٹوں , کالجوں میں مینارٹی کوٹہ یقینی بنایا جاۓ۔کےپی کے اقلیتوں کو مختلیف درپیش مساحل سے گورنر خیبر پختون خواہ کو آگاہ کیا۔
مینارٹی وفد میں سکھ,ہندواورکرسچن کمیونٹی کے چرن جیت سنگھ,بلبیر سنگھ,سردار سنگھ,اجیت سنگھ,بشپ فلک شیر,پنڈت شام لال,پا ل میسح,مقصود جان,راجہ سرجیت,کیشور ,اکاش,اعظم,اور دیگرشامل تھے۔
گورنر خیبر پختون خواہ نے مینارٹی کو مشکلات اور درپیش مساحل کے فوری حل کیلے یقین دلایا۔اور جلد از جلد حکمات جاری کیے۔اور گورنر ہاوس خیبر پختون خواہ میں تمام اقیلت برادری کو دعوت پر آنے پر شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں