ساہیوال:ڈپٹی کمشنر صائمہ علی کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ

رانا وحید

ساہیوال:ڈپٹی کمشنر صائمہ علی کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ، مقیم بزرگ خواتین و حضرات کو عید کی مبارک باد دی
مکینوں نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہارکیا
ڈپٹی کمشنر نے ان کے ساتھ لڈو بھی کھیلی
صائمہ علی نے کہا کہ بزرگوں کی دیکھ بھال ہماری مذہبی و سماجی ذمہ داری ہے۔
اولڈ ایج ہوم کی انتظامیہ کو مقیم افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر صائمہ علی چائلڈ پروٹیکشن بیورو بھی گئیں
بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور عیدی بھی دی
بچے کھلونے پا کر خوشی سے نہال ہو گئے
ڈپٹی کمشنر کا صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ کے لئے شہر کا بھی دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں