قربانی کا جانور بپھر گیا۔ قصائی کی دوڑیں موسمی قصائی کو گندے نالے میں پھینک دیا

رانا وحید

ساہیوال: قربانی کا جانور بپھر گیا۔ قصائی کی دوڑیں موسمی قصائی کو گندے نالے میں پھینک دیا ۔
کٹا بھپرا تو لوگوں کی بھی دوڑ لگ گئی ،

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے لایا کٹا بپھر گیا

ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کٹے کو بڑی مشکل قابو کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں