وائٹ بال میں قیادت بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو سونپنے پر ابتدائی بات چیت ہو گئی مگر فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا
ڈاکٹر اختر گلفام سے
لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کو تحلیلکیے جانے کا امکان ہے ،موجودہ کمیٹی میں 9 ارکان موجود ہیں،نئی میں کم افراد کو رکھا جائے گا، وائٹ بال میں قیادت بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو سونپنے پر ابتدائی بات چیت ہو گئی مگر فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔