جامعہ حنفیہ ساہیوال میں میں اجتماعی قربانی،حاجی ندیم احمد سلطانی، میاں مشتاق احمد بھٹی ، مرزا محمد شوکت ، شیخ محمد کاشف اور دیگر اراکین انتظامیہ موجود

رانا وحید احمد

ساہیوال میں عید الاضحی کا سب سے بڑا اجتماح مدینہ مسجد میں ہوا۔ عید الاضحی کی نماز کے بعد جامعہ حنفیہ میں اجتماعی قربانی کی گئی۔ اجتماعی قربانی کے موقع انتظامیہ جامعہ مدینہ مسجد کی موجود تھی۔ جنہوں نے اپنی نگرانی میں سنت ابراہیم ادا کی۔ حاجی ندیم احمد سلطانی، میاں مشتاق احمد بھٹی ، مرزا محمد شوکت ، شیخ محمد کاشف اور دیگر اراکین بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں