بیورو چیف ڈان ٹی وی ساہیوال رانا وحید
ضلع کونسل ساہیوال کی نااہلی یا غفلت ،عیدالاضحی کے پہلے روز ہی ضلع کونسل ساہیوال کے قربانی کے جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے کئے گئےاقدامات ناکافی ۔ ہر طرف الائشوں اور گندگی کے ڈھیر لگ گیے ۔ عوام نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔