پاکستانی نثزاد اطالوی بزنسمین فیصل محمود چیچی نے برطانیہ میں عید منائی

سٹاف رپورٹر نوائے وقت

لندن : وزارت اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اور تعمیراتی ادارے
Star Group International
کے چیف ایگزیکٹو پاکستانی نثزاد ممتاز اطالوی بزنسمین چوھدری فیصل محمود چیچی نے عیدالاضحٰی برطانیہ میں والد حاجی عاشق حسین چیچی سمیت یہاں مقیم اپنے چھوٹے بھائیوں قیصر محمود چیچی، چوھدری علی حسن شہزاد چیچی ایڈووکیٹ، بیٹے چوھدری شاہ میر فیصل اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ مناءی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں