گھر کے مالک کی طرف سے کی گئی فائرنگ سے موقع پر ہی چور ہلاک

فرید ٹاون کے علاقہ میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش ورثہ نے بای پاس پر رکھ کے روڑ بلاک کر دیا

رانا وحید احمد نوائے وقت

ساہیوال: گزشتہ شب تھانہ فرید ٹاون کے علاقہ میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش ورثہ نے بای پاس پر رکھ کے روڑ بلاک کر دیا ہے گھنٹوں سے ٹریفک بلاک ہے سخت گرمی میں مسافرین پریشان ہیں آر پی او ساہیوال ڈی پی او ساہیوال فوری نوٹس لیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی عمر 20 سے 22 سال ہے۔ نوجوان مبینہ طور پر فرید ٹاؤن کے علاقہ میں ایک گھر میں چوری کی غرض سے داخل ہوا جس پر گھر کے مالک کی طرف سے کی گئی فائرنگ سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ ایک گولی پیٹ میں اور ایک گولی بازو میں لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں