برطانوی وزیرا‏عظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار

سٹاف رپورٹر نوائے وقت

لندن:برنیہ کے وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

لندن میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں