سٹاف رپورٹر نوائے وقت
لندن: پی ٹی آئی برطانیہ نے بڑے مظاہرے کی تیاریاں شروع کردیں. پی ٹی آئی یو کے اتوار23 جون کو 10 ڈؤننگ سٹریٹ لندن کے باہرعمران خان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کرے گی. زلفی بخاری ،قاسم سوری ،شہباز گل بھی احتجاج میں شامل ہوں گے