پاکستان کا اعزاز:خیبر پختون خوا کے ضلع دیرکی ایتھلیٹ ثمرخان نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایلبرس سر کر لی

محمد ناصر غلزاءی نوائے وقت

پشاور:خیبر پختون خوا کے ضلع دیر سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ ثمرخان نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایلبرس سر کر لی ۔ ثمر خان نے فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے موقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ضلع دیر کی خاتون ایتھلیٹ ثمرخان نے یورپ کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایلبرس کو کامیابی سے سر کیا ہے۔ سمر خان پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں