چوہدری آصف علی(نائب صدر تحریک انصاف ویسٹ پنجاب) چوہدری عثمان علی(ایم این اے) کا چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

رانا وحید احمد نوائے وقت

ساہیوال:(این اے 142 Sahiwal ii) ڈیرہ چوہدری آصف علی انجم فارمز میں چوہدری آصف علی(نائب صدر تحریک انصاف ویسٹ پنجاب) چوہدری عثمان علی(ایم این اے) کے زیر اہتمام چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-

ڈیرہ چوہدری آصف علی انجم فارمز کو پولیس کی بھاری نفری نے گھیرے میں لے لیا۔

گرفتاری کی کوشش کے باوجود چوہدری آصف علی، چوہدری عثمان علی، چوہدری علی رضا(ضلعی نائب صدر پی ٹی آئی ساہیوال)، سید رضوان مظفر شاہ(ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ساہیوال)، شوکت علی جٹ سمیت عوام کی بڑی تعداد احتجاج کے لئے ڈیرہ پر موجود ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں