ساہیوال فروٹ منڈی میں مارکیٹ کمیٹی کی نااہلی،۔۔۔۔۔ ایک بدترین مثال

رانا وحید احمد ،نوائے وقت

ساہیوال:ساہیوال فروٹ منڈی میں مارکیٹ کمیٹی کی نااہلی ایک بدترین مثال ہے۔
سیوریج کے گندے پانی نے صارفین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا، صارفین نے سیوریج کی فوری صفائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں