مظفرگڑھ کا مشہور شوکت بھکاری FBR کے ریڈار پر آ گیا،بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اورملتان کے سب سے مہنگے سکول میں بچوں کو پڑھانے اور ساڑھے سترہ لاکھ روپے بینک اکاؤنٹ میں ہونے کی رپورٹ مانگ لی

نوائے وقت نیوز

مظفرگڑھ :مظفرگڑھ کا مشہور شوکت بھکاری FBR کی زد آگیا ۔ ایف بی آر نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اورملتان کے سب سے مہنگے سکول میں بچوں کو پڑھانے اور ساڑھے سترہ لاکھ روپے بینک اکاؤنٹ میں ہونے کی رپورٹ مانگ لی۔
جبکہ شوکت بھکاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے تمام رقم بھیک مانگ کر اکٹھی کی ہے مجھے نیب اور ایف بی آر سے بچایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں