رانا وحیداحمد ، بیورو چیف ڈان ٹی وی
ساہیوال : آر ٹی اے سیکرٹری کا سول ڈیفنس کے عملہ سے ساز باز، ذرائع نے بتایا ہے کہ کاروائی کرنے والے ادارے دفتروں سے نکلتے وقت کال بھی کر دیتے ہیں جب حکومت کی طرف سے سختی اور چیکنگ ہو۔ دوسری جانب ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ گیس پلانٹ مالک کا حکم ہے کہ۔کؤی ادارہ باہر والا اڈا ریلوے روڈ ان گیس فیلنگ والی دکانوں کی طرف منہ نہیں کرے گا ۔موجودہ حکومت ہماری ہے اور ہم تمام اداروں کو ڈیل کر رہے ہیں۔ شہریوں نے حکومت پنجاب اور دیگر اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس موت کے کھیل کو فوری بند کیا جاے دوکاندار حضرات نہ تو حکومت پر بھاری ہیں اور نہ ہی قانون کے سامنے کوئی بڑی دیوار بن سکتے ہیں۔ صرف چند گنتی کے لوگ اس کو ہینڈل کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں لاہور پتوکی سلنڈر پھٹنے سے جانی اور مالی نقصان ہوا ۔جس کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے نوٹس لیا اور نہ ہی انتظامیہ نے بلکہ شیلڈیں لینے دینے میں دن گزارے گئے۔