چیچہ وطنی کا کروڑوں روپے کی گرانٹ سے تعمیرہونے والا اکلوتا سٹیڈیم حکام کی نااہلی کیوجہ سے کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا

رانا وحیداحمد،نوائے وقت

ساہیوال:چیچہ وطنی کا اکلوتا رائے علی نواز سٹیڈیم جو کروڑوں روپے کی گرانٹ سے تعمیر ھوا ، متعلقہ حکام کی نااہلی کیوجہ سے کھنڈرات کا روپ دھار چکا ہے۔ جس ملک کے گراونڈز آباد ھوتے ہیں اس ملک کے ہسپتال ویران ھوتے ہیں ۔لیکن ہمارے ملک میں ہسپتال آباد ھو چکے ہیں اور گراونڈز ویران ھو چکے ہیں۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی سے صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کرت ہوءے گراونڈز کو آباد کرنے کی درخواست کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں