رانا وحید احمد ،نوائے وقت
ساہیوال: ڈان ٹی وی کی خبر پر ایکشن۔سٹوری ڈان ٹی وی ساہیوال کے بیوروچیف رانا وحید احمد نے فایل کی تھی۔ ٹیم لاہور سے ساہیوال پہنچ گئی۔ ساہیوال کے دیہاتوں میں گل گھوٹو کی بیماری جانوروں میں عام ہو گئی۔ محکمہ لائیو سٹاک کے افسران ڈاکٹروں اور عملہ نے آنکھیں بند کر لیں وزیر اعلی پنجاب نے ڈان ٹی وی کی خبر پر نوٹس لے لیا ۔
ڈان ٹی وی میں 94 نائن ایل ایک ہی غریب کسان کے دس جانور گل گھوٹو سے مر جانے کی خبر چلائی تھی ،جس پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیا اور لاہور سے ایک ٹیم 94 نائن ایل پہنچ گئ اور تحقیقات شروع کر دی۔