روس نے مغربی میڈیا کے 25 ممالک کی تقریباً 81 نشریاتی اداروں پر پابندی عائد کر دی

میڈیا رپورٹرنوائے وقت

ماسکو:روس نے یورپی یونین کے متعدد نشریاتی اداروں پر پابندی عائد کر کے خبروں کے ذرائع تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔ یورپی یونین اور روس نے ایک دوسرے پر’ سیٹلائٹ جیمنگ’ کے بھی الزامات عائد کیے ہیں۔
ماسکو نے یورپی یونین کے 25 ممالک کی تقریباً 81 میڈیا سائٹس تک رسائی پر پابندی لگا دی۔ روس نے ان اداروں پر یوکرین سے متعلق اپنے ”خصوصی فوجی آپریشن” کے بارے میں ”منظم طریقے سے غلط معلومات پھیلانے” کا الزام لگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں