محمد ناصر غلزاءی ، بیوروچیف پشاور
اسلام آباد:عدم استحکام ہمیشہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہی آتا ہے یہ نہیں سمجھ آتی۔
عمران خان کی ساڑھے تین سال حکومت تھی نہ ڈرون حملہ تھا، نہ دہشتگردی تھی ملک میں،
عمران خان آپ کو اچھا نہیں لگتا تو کوئی بات نہیں مگر وہ ہمیشہ سب جو جوڑ کر رکھتا اور میرے پاکستانیوں کہہ کر مخاطب کرتا ہے