وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات ضلعی انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دئیے

رانا وحید احمد بیورو چیف ڈان ٹی وی

پاکپتن:وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات ضلعی انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دئیے۔

شہر بھر میں ابلتے گٹر بدبودارپنی گھروں اور مساجد میں داخل ہونے لگا۔سیوریج کا گندہ پانی گلی محلوں میں پھیلنے سےشہری سراپا احتجاج ہو گیے

شہریوں نے الزام لگایا ہے کہ متعدد بار انتظامیہ کو شکایات کیں عملدرآمد نہ ہوا۔ ٹی ایم اے کی نااہلی کیخلاف وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں