جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں :……………اڑھائی فٹ کادلہا دو فٹ کی دلہن بیاہ لایا

رانا وحید احمد ،نوائے وقت

میاں چنوں:اڑھائی فٹ کادلہا دو فٹ کی دلہن بیاہ لایا۔ گھر میں جشن کاسماء۔
بہارکالونی کارہائشی 26سالہ دلاور کا قد اڑھائی فٹ ہے جبکہ شیخوپورہ کی رہائشی دلہن علیشاہ کا قد دو فٹ ہے
دلہا شلوارقمیض میں ملبوس گلے میں ہار پہنے عروسی جوڑے میں ملبوس دلہن کولےکر گھر پہنچ گیا
اس موقعہ پر دلہا کے رشتہ دار ودوست خوشی سے نہال تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں