رانا وحید احمد، بیورو چیف ڈان ٹی وی
ساہیوال: ساہیوال اور فیصل آباد چک جھمرہ اور اور پول بازار لوہر باری الگ الگ خودکشیاں کر لیں۔ فیصل آباد کے قریب غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کر لی ۔نوجوان کی تلاشی لی گئی تو جیب سے بجلی اور گیس کے 4 بل نکلے ۔ غربت اور مہنگائی سے تنگ ائے ہوئے ایک اور نوجوان نے پل بازار لوہر باری میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔