منحوس حکومت کے کرتوت:…………..کراچی: جناح ہسپتال سے 167 ملازمین برطرف

خادم حسین

کراچی میں قائم جناح ہسپتال سے 167 مالزمین کو برطرف کردیا گیا۔

ہسپتال حکام نے بتایا کہ فنڈزکی عدم فراہمی کے باعث 167 ملازمین کی ملازمت ختم کردی گئی ہے۔

کورانا کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو 90 دن بعد مستقل کرنا تھا تاہم ہر 3 ماہ بعد نئے کنٹریکٹ کا لیٹر ملازمین کو فراہم کیا جاتا تھا۔

یاد رہے کہ اس سال بجٹ کے بعد ان ملازمین کو مستقل کیا جانا تھا۔

دوسری جانب بر طرف ہونے والے ملازمین نے انتظامیہ پر زور دیا کہ ہسپتال کو پہلے ہی اسٹاف کی کمی کا سامنا ہے اور انہیں نوکری سے نہ نکالا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں