سندھ کے سینیئر صحافی پر حملہ ازادی صحافت پر حملہ ہے ،گرینڈ گروپ لیڈر پریس کلب عزیز الحق گرایا، صدر رانا جاوید نثار، صدر پرنٹ میڈیا اسوسییشن رانا وحید

رانا وحیداھمد ، نوائے وقت

ساہیوال : مقامی صحافی نورالعارفین پر حملہ حقیقت میں صحافت پر حملہ ہے سندھ حکومت میرے اوپر حملہ کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لے ۔جب تک جب تک میرے جسم میں جان موجود ہے میں لکھتا رہوں گا، بولتا رہوں گا، ظالموں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہوں گا اور ظالموں کو بے نقاب کرتا رہوں گا ۔میرے اوپر نقاب پوشوں نے حملہ کیا سندھ حکومت فل فور حملہ کرنے والوں اور حملہ کروانے والوں کے خلاف فوری کاروائی کرے۔گرینڈ گروپ لیڈر پریس کلب عزیز الحق گرایا، صدر رانا جاوید نثار، صدر پرنٹ میڈیا اسوسییشن رانا وحید نے کہا ہے کہ سندھ کے سینیئر صحافی پر حملہ ازادی صحافت پر حملہ ہے۔ ساہیوال ڈویژن کے صحافی سراپا احتجاج ہے اور سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تشدد ہونے والے صحافی کو انصاف فراہم کیا جائے اور حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں