رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: پاکپتن کی سب تحصیل نور پور کے مین پاکپتن ساہیوال روڈ پر واقع توڑی کی گانٹھ بنانے والی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے آس پاس کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ یہ افسوس ناک واقع سول ڈیفنس پاکپتن کی نااہلی کی وجہ سے پیشں آیا۔ سر عام اس طرح روڈ پر بارود نما مٹیریل کا استمعال ہونا سول ڈیفنس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔