ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی مرکز جمعیت اہلحدیث آمد

شہزادہ عالمگیر رپورٹر ڈان ٹی وی

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی مرکز جمعیت اہلحدیث آمد ۔ منتظم اعلیٰ مرکز اہلحدیث بابر فاروقی نے ڈی آئی جی آپریشنز کا استقبال کیا ۔ایس پی سٹی، ڈی ایس پی شفیق آباد ودیگر افسران ہمراہ موجود تحے ۔ڈی آئی جی آپریشنز کی دین اسلام کی ترویج کیلئے ادارہ کے کردار کی تعریف۔ محمد فیصل کامران نے ادارے کے نشرواشاعت کے شعبے کا بھی معائنہ کیا ۔ڈی آئی جی آپریشنزنے ادارے کی لائبریری اور درس و تدریس کے نظام کا بھی جائزہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں