شہزادہ عالمگیر نوائے وقت
لاہور:لاہور ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری کھلی کچہری میں شہریوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد موجودشہریوں نے ڈی آئی جی آپریشنز کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا محمد فیصل کامران نے موقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ڈی آئی جی آپریشنز کا شہریوں کے مسائل بعد تصدیق فوری طور پر حل کرنے کا حکمشہری اپنے مسائل کے حل کیلئے میرے دفتر آ سکتے ہیں، انصاف کی فراہمی اور شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، نوکری عبادت سمجھ کر کریں،مظلوموں کا سہارا بنیں، افسران کو ہدایت
ڈی آئی جی آپریشنز کا ڈویژنل افسران و ایس ایچ اوز کو مقررہ اوقات میں تھانوں،دفاتر میں موجود رہنے کا حکم دیا ہے۔