ساہیوال ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا ایس ڈی پی اوسٹی سرکل و صدر سرکل ساہیوال کا سرپرائز وزٹ

رانا وحید بیورو چیف ڈان ٹی وی

ساہیوال: ساہیوال ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کا ایس ڈی پی اوسٹی سرکل و صدر سرکل ساہیوال کا سرپرائز وزٹ ۔عوام الناس کو دی جانے والی سہولیا ت اور ریکارڈرا کا جائزہ لیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایات دیں کہ عوام الناس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سنا اور حل کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں