بابا فرید الدین گنج شکر کے 782ویں سالانہ عرس کی پندرہ روزہ تقریبات پانچویں روز میں داخل

رانا وحید نوائے وقت

پاک پتن: حق فرید یا فرید برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے 782ویں سالانہ عرس کی پندرہ روزہ تقریبات آج پانچویں روز میں داخل ہو گئیں دنیا بھر سے جوق در جوق زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری زائرین کا کہنا ہے ولی اللہ کے مزاروں پر حاضری سے دلی سکون ملتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں