ایس ڈی پی اوصدر سرکل تقی عباس شاہ، SHO ہڑپہ وقاص ڈھکو بھی ہمراہ
رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے ڈپٹی کمیشنر صائمہ علی کے ہمراہ امام بارگاہ قصر بتول محلہ حیدریہ اور مرکزی امام بارگاہ چک نمبر02/10-L کا وزٹ کیا اور مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے محرم کے دوران سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ایس ڈی پی اوصدر سرکل تقی عباس شاہ، SHO ہڑپہ وقاص ڈھکو اور ممبران امن کمیٹی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔