شہزادہ عالمگیر رپورٹر ڈان ٹی وی
لاہور: لیسکو سب ڈویژون باغبانپورہ میں تین دن سے بند بجلی کی بحالی کے لیے عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ وپڈا کے خلاف احتجاج ، شدید نعرے بازی۔ جب تک بجلی بحال نہیں ہوتی احتجاج ختم نہیں کریں گے ۔ شہریوں نے تھرڈ سرکل کے ایس ای کو اڑے ہاتھوں لیا ۔