ضلعی و بلدیہ افسران کی ناقص پالیسیوں اورغیرسنجیدگی کی وجہ سے کمیر روڈ سڑک چوتھی مرتبہ مکمل غرق

رانا وحید نوائے وقت

پاکپتن :کمیر روڈ کا بیڑہ غرق ہو گیا۔ضلعی و بلدیہ افسران کی ناقص پالیسیوں اورغیرسنجیدگی کی وجہ سے کمیر روڈ سڑک چوتھی مرتبہ مکمل غرق ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی
گزشتہ رات کی بارش کے بعد کمیر روڈ ایک نہیں دو نہیں بلکہ لاتعداد جگہوں سے زمین بوس ہونا شروع ۔ سڑک میں بڑے بڑے شگاف پڑگئے ۔ انٹرنیٹ کمپنی کو زیر زمین تاریں ڈالنے کے لیے سڑکوں گلیوں میں گڈے کھودنے کی دی گئی۔ بند کروانا بلدیہ کی ذمہ داری تھی جوکہ تاحال بند نہ کروائے گئے ۔ اب کمیر روڈ پر گڈوں سے کنویں کا روپ دھار گئ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں