رانا وحید
کراچی:یاد رکھیں،وزیر اعلیٰ سندھ ،صوبائی وزیر بلدیات،مئیر کراچی مرتضی وہاب اور ایم کیو ایم کے لیڈروں نے بھی مرنا ہے ۔نہ زندگی میں سکھ اور نہ مرنے کے بعد چین۔زندگی بھر سیوریج کے گندے پانی کے مسائل کا شکار رھے۔ کم از کم مرنے کے بعد تو اس سیوریج کے گندے پانی سے نجات دلائیں۔افسوس ھے ایسے نظام پر۔بار بار مسلمانوں کی قبروں کی بیحرمتی ہوتی ھے ۔ آپ پسند کرئینگے کہ آپ کے رشتے دار آباؤ اجداد کی قبروں میں ایسے سیوریج کا گندہ پانی جارہا ہو۔