پاکستان کی ترقی کی ایک اور شاندار مثال:کراچی کا مشہور ریجنٹ پلازہ ہوٹل 20 جولائی کو بند ہونا متوقع

خادم حسین

کراچی:پاکستان کی ترقی کی ایک اور شاندار مثال دیکیھں ۔رکن صوبائی اسمبلی سندھ اور ایس آئی یو ٹی کی ٹرسٹی کشور زہرہ کے مطابق کراچی کی مرکزی شاہراہ پر واقع ریجنٹ پلازہ نامی ہوٹل 20 جولائی کو بند ہونا متوقع ہے جس کے بعد ہوٹل کی عمارت ایس آئی یو ٹی (سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن) کے سپرد کر دی جائے گی۔

ریجنٹ پلازہ کی عمارت سے ہوٹل کا علامتی نشان ہٹا دیا گیا ہے اور اس کی جگہ S I U T کے حروف موجود ہیں تاہم عمارت کو مکمل طور پر ہسپتال میں تبدیل ہونے کے لیے کچھ عرصہ درکار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں