پولیس مقابلہ ، پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ، دو فرار ہونے میں کامیاب

رانا وحید ، نوائے وقت

ساہیوال :تھانہ قبولہ پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے چک 35 پکا کھوہ ڈاکوؤں کو گھیرے میں لے لیا ۔ تھانہ قبولہ کے ایس ایچ او زمان وٹو کی قیادت اور ایلیٹ کے نوجوانون نے موقع پر پہنچ کر ڈاکووں کو گرفتار کرنا چاہا ، توانہوں نے سیدھی جوابی فائرنگ کر دی۔ ایس ایچ او زمان وٹو نے بتایا کہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔جن ان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں