جماعت اسلامی نے اپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ

محمد ناصر غلزایء ، نوائے وقت

پشاور/باجوڑ:جماعت اسلامی نے اپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا۔ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن نے باجوڈ سپورٹس کمپلیکس میں اپریشن نامنظور اور ہم امن چاہتے ہیں کہ عنوان سے عظیم الشان جلس عام سے خطاب کیا ۔ جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ پاکستان خصوصا پشتون بیلٹ مزید اپریشنز کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔ہیاں کوئی بھی ملٹری اپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ ہم امن چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ فوجی اپریشن عوام اور فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرتے ہیں۔خارجہ پالیسی کو امریکی اقاؤں کہتے ہیں پر نہ چلایا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں